I want to sunbathe | میں دھوپ میں بیٹھنا چاہتا ہوں |
I want to go water skiing | میں واٹر اسکیئنگ کرنا چاہتا ہوں |
I want to go to the park | میں پارک جانا چاہتا ہوں |
I want to go to the lake | میں جھیل جانا چاہتا ہوں |
I want to ski | میں اسکی کرنا چاہتا ہوں |
I want to travel | میں سفر کرنا چاہتا ہوں |
I want to go boating | میں کشتی رانی کیلئے جانا چاہتا |
I want to play cards | میں تاش کھیلنا چاہتا ہوں |
I don’t want to go camping | میں کیمپنگ میں نہیں جانا چاہتا |
I don’t want to go sailing | میں کشتی رانی کیلئے نہیں جانا چاہتا |
I don’t want to go fishing | میں مچھلی پکڑنے نہیں جانا چاہتا |
I don’t want to go swimming | میں تیراکی کیلئے نہیں جانا چاہتا |
I don’t want to play video games | میں ویڈیو گیمز نہیں کھیلنا چاہتا |