Lesson 71
Urdu vocabulary
| We need a table for four | ہمیں چار افراد کے لئے ایک ٹیبل کی ضرورت ہے |
| I would like to reserve a table for two | میں دو افراد کے لئے ایک میز محفوظ کروانا چاہتا ہوں |
| May I see the menu? | کیا میں مینو دیکھ سکتا ہوں؟ |
| What do you recommend? | آپ کی کیا تجویز ہے؟ |
| What is included? | کیا شامل ہے؟ |
| Does it come with a salad? | کیا اس میں سلاد شامل ہے؟ |
| What is the soup of the day? | آج کا خاص سوپ کیا ہے؟ |
| What are today’s specials? | آج کی خاص چیزیں کیا ہیں؟ |
| What would you like to eat? | آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟ |
| The dessert of the day | آج کا خصوصی ڈیزرٹ |
| I would like to try a regional dish | میں علاقائی ڈش آزمانا چاہوں گا |
| What type of meat do you have? | آپ کے پاس کس طرح کا گوشت ہے؟ |
| I need a napkin | مجھے رومال چاہیے |
| Can you give me some more water? | کیا آپ مجھے تھوڑا اور پانی دے سکتے ہیں؟ |
| Can you pass me the salt? | کیا آپ مجھے نمک دے سکتے ہیں؟ |
| Can you bring me fruit? | کیا آپ مجھے پھل دے سکتے ہیں؟ |






